بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے کیلئے مختلف تقریبات کاانعقاد کیا جائیگا۔

چودھری عبدالمجید کا پیر کو یوم تشکر منانے کااعلان
02 اکتوبر 2015 (19:14)
0

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری عبد المجید نے کشمیر کے بارے میں پاکستانی قیادت کے غیر متزلزل موقف پر پیر کویوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے ریلیاں نکالنے ' سیمینار اور تقاریب منعقدکرانے پر زور دیا تاکہ کشمیر کے دیرینہ مسئلے کومختلف فورمزپز اٹھایا جاسکے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وحشیانہ مظالم کو بے نقاب کیا جاسکے۔