وزیراعلیٰ نے کہا کہ طلبا کووظائف دینا ملک کے بہتر مستقبل کیلئے سرمایہ کاری کے مترادف ہے۔

تعلیم کا حصول ہر بچے کا بنیادی حق ہے:شہباز شریف
02 اکتوبر 2015 (18:05)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ طلبا کووظائف دینا ملک کے بہتر مستقبل کیلئے سرمایہ کاری کے مترادف ہے۔

لاہور میں پنجاب ایجوکیشن اینڈ ومنٹ فنڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم کا حصول ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اینڈ ومنٹ فنڈ کے ذریعے بچوں کو بہتر تعلیمی سہولتیں فراہم کررہی ہے۔