سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری کے قریبی سرحدی دیہاتوں پر بھارتی فوج کی حالیہ جارحانہ کارروائیوں سے متعلق تفصیلات معلوم کیں۔

اقوام متحدہ کےفوجی مبصر گروپ کاسی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ،زخمیوں کےبیانات ریکارڈ
02 نومبر 2015 (12:09)
0

اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا اور بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونے والوں کی خیریت دریافت کی۔انہوں نے سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری کے قریبی سرحدی دیہاتوں پر بھارتی فوج کی حالیہ جارحانہ کارروائیوں سے متعلق تفصیلات معلوم کیں۔

انہوں نے زخمیوں کے بیانات بھی ریکارڈ کئے۔