ملزم نے اپنے ساتھی ملزمان کی مدد سے سینٹ سیکرٹریٹ ایمپلائرز کو اپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی اسلام آباد کی قیمتی اراضی کو انتہائی کم قیمت پر فروخت کیا تھا۔

نیب نے سابق سینیٹر ایاز خان مندوخیل کو کوئٹہ سے گرفتار کرلیا
02 نومبر 2015 (15:44)
0

قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے سابق سینیٹر ایاز خان مندوخیل کو کوئٹہ سے گرفتار کیا ہے جن پر بدعنوانی کاالزام ہے۔
ملزم نے اپنے ساتھی ملزمان کی مدد سے سینٹ سیکرٹریٹ ایمپلائرز کو اپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی اسلام آباد کی قیمتی اراضی کو انتہائی کم قیمت پر فروخت کیا تھا۔
ملزم کو جسمانی ریمانڈ کیلئے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔