سوگوار خاندان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ افضل خان نے اپنی پوری سیاسی زندگی میں لوگوں کی بلا تفریق خدمت کی۔