ترک صدر نے وزیراعظم دائود اگلو کے اتحادی حکومت نہ بنا سکنے پر نئے انتخابات کا اعلان کیا تھا۔

طیب اردوان کا پارٹی کی واضح کامیابی پر اظہار مسرت
02 نومبر 2015 (18:30)
0

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اتوار کے انتخابات میں اپنی حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی کی واضح کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
رجب طیب اردوان نے نئے انتخابات کرانے کا اعلان اس وقت کیا تھا جب وزیراعظم احمد داؤد اوگلو پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کی تینوں جماعتوں میں سے کسی بھی جماعت کے ساتھ اتحادی حکومت بنانے میں ناکام رہے تھے۔