ہلمند صوبے کی پولیس کے سربراہ نےبتایا کہ سرکاری فوج نے گریشک ، ناد علی اور بابا جی سمیت لشکر گاہ کے مختلف علاقوں کا قبضہ طالبان سے دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔