صدر ممنون حسین نے نیپال کی نئی منتخب صدر کو مبارکباد دی ہے۔

پاکستان کا بھدیا دیوی بھنڈاری کے نیپال کی صدر کے انتخاب کا خیرمقدم
02 نومبر 2015 (19:40)
0

پاکستان نے بھدیا دیوی بھنڈاری کے نیپال کی صدر کی حیثیت سے انتخاب کا خیرمقدم کیا ہے۔

ایک بیان میں صدر ممنون حسین نے نیپال کی نئی منتخب صدر کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان کے دور میں دونوں ملکوں کے تعلقات مضبوط ہوں گے۔