صوبائی محکمہ صحت کے مطابق وفد مختلف ہسپتالوں اور ''چکن گنیا'' سے متاثرہ علاقوں کا دورہ اوراس بیماری کی روک تھام پر غور کرے گا۔