فاٹا کے ترقیاتی ادارے کے ذرائع نے بتایا کہ اس سے فاٹا کی سماجی و اقتصادی ترقی میں نئے دور کا آغاز ہوگا۔