چین نے اس نظام کی تنصیب پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

امریکی متنازعہ میزائل دفاعی نظام تھاڈ جنوبی کوریا میں فعال
02 مئی 2017 (12:11)
0

امریکی متنازعہ میزائل دفاعی نظام تھاڈ کو جنوبی کوریا میں فعال کردیاگیا ہے۔واشنگٹن اور سیول نے گزشتہ سال جولائی میں شمالی کوریا کی جانب سے مسلسل میزائل تجربات کے باعث '' تھاڈ '' میزائل دفاعی نظام کی تنصیب سے اتفاق کیا تھا۔
تاہم چین نے اس نظام کی تنصیب پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور وہ اس نظام کی تنصیب کو اپنی سلامتی کیلئے خطرہ تصور کرتا ہے۔