File Photo

شمالی کوریا نے کہا کہ وہ اپنے ایٹمی پروگرام کو تیزی سے مزید فروغ دے گا
02 مئی 2017 (08:48)
0

شمالی کوریا نے کہاہے کہ پابندیوں کے بارے میں امریکہ کی نئی پالیسی انتہائی دبائو اور ملاقاتوں کے باوجود وہ اپنے ایٹمی پروگرام کو تیزی سے مزید فروغ دے گا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان کے ایک بیان میں کہاگیاکہ حکومت امریکہ کی طرف کسی بھی اقدام کے ردعمل کیلئے تیارہے۔