ملاقات میں شیخ خالد نے پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے کیلئے جاویدملک کی خدمات کو سراہا ۔

پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتاہے:جاوید ملک
02 مئی 2017 (08:39)
0

بحرین میں پاکستان کے سفیرجاویدملک نے مانامہ میں بحرین کے وزیرخارجہ شیخ خالد بن احمدالخلیفہ سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں شیخ خالد نے پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے کیلئے جاویدملک کی خدمات کو سراہا ۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جاویدملک نے کہاکہ پاکستان بحرین اورخلیج تعاون کونسل کے ملکوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتاہے۔