وائٹ ہائوس کے ترجمان سین سپائسر نے کہاکہ امریکہ چاہتاہے کہ شمالی کوریا فوری طورپر اپنا اشتعال انگیزرویہ ترک کرے۔

File Photo

ڈونلڈٹرمپ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے ساتھ ملاقات کیلئے تیار
02 مئی 2017 (06:17)
0

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ وہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے ساتھ ملاقات کیلئے تیارہیں۔

انہوں نے یہ بات ایک ٹی وی چینل کوانٹرویو میں کہی۔
انٹرویو کے بعدوائٹ ہائوس نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہاگیا ہے کہ شمالی کوریا کو دونوں رہنمائوں کے درمیان کسی ملاقات سے پہلے کئی شرائط پوری کرناہوں گی۔
وائٹ ہائوس کے ترجمان سین سپائسر نے کہاکہ امریکہ چاہتاہے کہ شمالی کوریا فوری طورپر اپنا اشتعال انگیزرویہ ترک کرے۔