فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیز ی کا موثر جواب دیا گیا۔