اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کہاہے کہ ایک خطہ ایک سڑک منصوبے کے ذریعے مشترکہ خوشحالی کے حصول کے لئے مختلف ملکوں اور خطوں کے عوام متحد ہوں گے۔

 اقتصادی راہداری نے پاکستان کی معیشت کی ترقی میں مدد دی :ملیحہ
02 جون 2017 (16:05)
0

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان اقتصادی راہداری">چین پاکستان اقتصادی راہداری نے پاکستان کی معیشت کی ترقی میں مدد دی ہے ۔
چینی روزنامے پیپلز ڈیلی کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایک خطہ ایک سڑک منصوبے کے ذریعے مشترکہ خوشحالی کے حصول کے لئے مختلف ملکوں اور خطوں کے عوام متحد ہوں گے۔
ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ ایک خطہ ایک سڑک منصوبے کی نہ صرف اقتصادی اہمیت ہے بلکہ اس سے پورے خطے کے امن واستحکام کو بھی فائدہ پہنچا ہے ۔