وزیر اطلاعات نے ریڈیو پاکستان ، پی ٹی وی اور لوک ورثہ سمیت وزارت کے تمام متعلقہ اداروں کو اس مقصد کے لئے موثر پروگرام تیار کرنے کی ہدایت کی۔