پیرزادہ نے وزیر خارجہ ، وفاقی وزیر قانون اور 1983 سے 1988 تک اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

شریف الدین پیرزادہ انتقال کرگئے
02 جون 2017 (11:17)
0

ممتاز سینیئر وکیل اور سابق اٹارنی جنرل شریف الدین پیرزادہ آج کراچی میں انتقال کرگئے۔ان کی عمر 94برس تھی۔

انہوں نے وزیر خارجہ ، وفاقی وزیر قانون اور 1983 سے 1988 تک اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔انہیں 1998 میں نشان امتیاز سے بھی نواز گیا۔