file photo

ترکی کاقبرض امن مذاکرات جنیوا یا قبرض میں پھر شروع کرنے پر اتفاق
02 جون 2017 (08:10)
0

ترکی نے کسی پیشگی شرائط کے بغیر قبرص امن مذاکرات جینوا یا قبرص میں پھر شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ترکی کے وزیرخارجہ Mevlut Cavusogluنے یہ اعلان Lefkosaمیں ترکی کے زیر انتظام قبرص کے صدر مصطفی Akinciکے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ پائیدار امن کے لئے نتیجہ خیز عمل اختیار کیا جانا چاہیے۔