file photo

پاکستان امریکہ کے ساتھ زیادہ مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے:اعزاز
02 جون 2017 (08:07)
0

امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ زیادہ مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار واشنگٹن ٹائمز کی ایڈٹیوریل ٹیم کو پاکستان کی اقتصادی ترقی کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کیا ۔
سفیر نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان کئی عشروں پر محیط تاریخی تعلقات ہیں۔