file photo

 صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں وژن2025کو سراہا: احسن
02 جون 2017 (07:10)
0

منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں وژن 2025کو سراہا ہے۔اسلام آبادمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ حکومت اس وژن کے تحت مقررہ اہداف حاصل کرے گی۔
احس اقبال نے کہا کہ صدر نے واضح کیا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے بڑے منصوبے اقتصادی ترقی اور خوشحالی کا پیش خیمہ ثابت ہونگے۔