فٹ بال کے 8 بین الاقوامی کھلاڑیوں کا دورہ پاکستان
02 جولائی 2017 (16:45)
0

فٹ بال کے 8 بین الاقوامی کھلاڑی جن میں برازیل کے سابق کھلاڑیRonaldinho اورRoberto Carlos بھی شامل ہیں پاکستان کا دورہ کریں گے جس کا مقصد ملک میں فٹ بال کے کھیل کو فروغ دیناہے۔
ان کے دورے کے دوران دو میچ کھیلے جائیں گے۔
پہلا میچ رواں ماہ کی آٹھ تاریخ کو کراچی میں ہاکی کلب آف پاکستان میں جبکہ دوسرا میچ رواں ماہ کی 9 تاریخ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔