file photo

میرواعظ عمر فاروق کو نوجوانوں کو ہدف بناکر شہید کرنے پر گہری تشویش
02 جولائی 2017 (14:38)
0

حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کو ہدف بناکر شہیدکئے جانے کے واقعات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔اپنے ایک بیان میںا نہوںنے کہا کہ بھارتی فوج ایک طرف نوجوانوں کو شہید کررہی ہے اوردوسری طرف پوری حریت قیادت کو گرفتار کرلیا گیا۔
میرواعظ نے کہا کہ حریت رہنمائوں کو حتی کہ شہید نوجوانوں کے غمز دہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار بھی نہیں کرنے دیا گیا۔