file photo

چشمہ فور340 میگاواٹ ایٹمی بجلی گھر رواں سال اکتوبر تک مکمل ہوجائے گا
02 جولائی 2017 (12:25)
0

چشمہ فور ایٹمی بجلی گھر رواں سال اکتوبر تک مکمل ہونے کی توقع ہے جس سے340 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے اس منصوبے کے لئے سات ارب روپے سے زائد مختص کئے ہیں۔
یہ منصوبہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اورچائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے اشتراک سے مکمل کیا جارہا ہے۔