صوبائی وزیر صحت و میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے امید ظاہر کی کہ اس سال دسمبر میں جگر کی پیوند کاری کی جائے گی

file photo

پاکستان کڈنی ،لیور ٹرانسپلانٹ اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا پہلا مرحلہ رواں سال کے آخر تک مکمل کیا جائے گا
02 جولائی 2017 (11:38)
0

پنجاب حکومت کے اہم منصوبے پاکستان کڈنی لیور ٹرانسپلانٹ اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا پہلا مرحلہ رواں سال کے آخر تک مکمل کیا جائے گا۔
لاہور میں ایک بیان میں صوبائی وزیر صحت و میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے امید ظاہر کی کہ اس سال دسمبر میں جگر کی پیوند کاری کی جائے گی۔
انہوںنے کہا کہ صوبے کے 25ا ضلاع میں ہیپاٹائٹس فلٹر کلینکس قائم جارہے ہیں جو اسی سال کام شروع کردیں گے۔