مضمون نویسی کے اس مقابلے کا اہتمام ہیگ یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز اوریونیورسٹی آف پیس نے کیا تھا۔

پاکستانی طالبہ شیبانےامن پربہترین مضمون نویسی کاعالمی ایوارڈجیت لیا
02 جنوری 2016 (11:26)
0

پاکستان کی ہونہار طالبہ شیبا اسد ملک نے ہالینڈ کے شہر ہیگ میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے امن برقرار رکھنے کے بارے میں ایشیاء کیلئے بہترین مضمون نویسی کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔

مضمون نویسی کے اس مقابلے کا اہتمام ہیگ یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز اوریونیورسٹی آف پیس نے کیا تھا۔