دونوں فریق باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

سعودی وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر کل پاکستان پہنچ رہے ہیں
02 جنوری 2016 (17:06)
0

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

اپنے قیام کے دوران وہ پاکستانی قیادت سے مختلف علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کریں گے۔  دونوں فریق باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔