02 جنوری 2016 (16:54)
0

انسانی ترقی کے قومی کمیشن نے گزشتہ دس سال کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بیس ہزار سکول قائم کئے ہیں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ان اقدامات کا مقصد ویژن2025 کے تحت خواندگی کی شرح نوے فیصد تک بڑھانا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ انسانی ترقی کے قومی کمیشن نے پہلے ہی سولہ ہزار پانچ سو بالغان خواندگی مراکز میںتیس لاکھ سے زائد ناخواندہ افراد کو تعلیم دی ہے۔