وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہاہے کہ مجموعی قومی پیداوار کی شرح گزشتہ سال کی دو اعشاریہ تین فیصد سے بڑھ کر چار اعشاریہ پانچ فیصد ہوگئی ہے۔