چوہدری نثار نے چیئرمین نادرا کو یہ ہدایت بھی کی کہ قصوروار ثابت ہونے پر متعلقہ افسر کو معطل کیا جائے اور اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کرائی جائے۔

وزیرداخلہ کاسکھرمیں نادرا کےڈپٹی ڈائریکٹرکے3شناختی کارڈ رکھنے بارے اطلاعات کانوٹس
02 جنوری 2016 (11:58)
0

وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے سکھر میں نادرا کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے تین شناختی کارڈ رکھنے کے بارے میں ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور معاملے کی فوری تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔

وزیر داخلہ نے نادرا کے چیئرمین کو یہ ہدایت بھی کی کہ قصوروار ثابت ہونے پر متعلقہ افسر کو معطل کیا جائے اور اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کرائی جائے۔