امریکی صدر نے اپنے ہفتہ وار خطاب میں کہا ہے کہ وہ بحیثیت صدر صوابدیدی اختیارات استعمال کر رہے ہیں کیونکہ کانگریس اس مسئلے کو حل کرنے میں ناکام رہی ہے۔