بھارتی میڈیا کے مطابق وردی میں ملبوس چار دہشت گرد پولیس وین کے ذریعے ائیر بیس میں داخل ہوئے۔

بھارت : پٹھان کو ٹ ائیر بیس پر حملے میں 4 دہشت گرد ،3 فوجی ہلاک
02 جنوری 2016 (11:08)
0

بھارت میں آج صبح پٹھانکوٹ ائر بیس پر ایک حملے میں چار دہشت گرد اور تین فوجی ہلاک جبکہ چھ زخمی ہو گئے۔فائرنگ کا تبادلہ پانچ گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا ۔


سیکورٹی فورسز نے علاقے میں مشترکہ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وردی میں ملبوس چار دہشت گرد پولیس وین کے ذریعے ائیر بیس میں داخل ہوئے۔