اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اورخشک رہے گا۔

پنجاب اوربالائی سندھ کےمیدانی علاقوں میں بدستورہلکی دھندچھائےرہنےکاامکان
02 جنوری 2016 (13:31)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اورخشک رہے گا۔پنجاب اوربالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات کے دوران بدستور ہلکی دھند چھائی رہے گی۔

 

آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد اور مظفر آباد 3 ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور 8
کراچی 15
پشاور 7
کوئٹہ 5
مری 1
اور گلگت صفر ڈگری سینٹی گریڈ