رکن اسمبلی نے کہا کہ پاکستان اورافغانستان کے درمیان اعتماد کی فضا بحال ہونی چاہیے۔

اقتصادی راہداری کی تکمیل کیلئے امن ناگزیر ہے:اچکزئی
02 دسمبر 2015 (20:26)
0

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا ملک ہے اور ہمیں یہاں پرامن طریقے سے رہنا ہے۔

انہوں نے یہ بات بدھ کے روز کوئٹہ میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل کے لئے امن ناگزیر ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اورافغانستان کے درمیان اعتماد کی فضا بحال ہونی چاہیے۔