حافظ حفیظ الرحمان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں اچھے نظم ونسق اور چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے فوائد کے موضوع پر بھی خطاب کیا۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی وزیرداخلہ،گلگت بلتستان اور امور کشمیر کے وزیر سے الگ الگ ملاقات
02 دسمبر 2015 (15:08)
0

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان نے بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور گلگت بلتستان اور امور کشمیر کے وزیر محمد برجیس طاہر سے الگ الگ ملاقات کی۔

انہوں نے گلگت بلتستان کی سیکورٹی اور ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں اچھے نظم ونسق اور چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے فوائد کے موضوع پر بھی خطاب کیا۔