کمیٹی کی سربراہی ڈی آئی جی سائوتھ کریں گے۔

کراچی ملٹری پولیس کی گاڑی پر حملہ، اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
02 دسمبر 2015 (19:16)
0

کراچی میں ملٹری پولیس کی گاڑی پرحملے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے حملے میں دو اہلکار شہید ہوگئے تھے۔
کمیٹی کی سربراہی ڈی آئی جی سائوتھ کریں گے اور انہیں سانحے میں ملوث افراد کا پتا لگانے اور انہیں گرفتارکرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
کمیٹی آئی جی سندھ کوروزانہ کی بنیاد پررپورٹ پیش کرے گی۔