وزارت کے ترجمان کے مطابق کالے شیشوں کا استعمال قانون کے منافی ہے۔

02 دسمبر 2015 (10:33)
0

وزارت داخلہ نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

وزارت کے ترجمان کے مطابق کالے شیشوں کا استعمال قانون کے منافی ہے اور اس سے سکیورٹی کے مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں انہوں نے کہا اس سلسلے میں کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور قانون پر یکساں عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔