02 دسمبر 2013 (20:59)
0


پاکستان رینجرز نے کراچی میں ٹارگٹڈ چھاپوں میں مزید 9 مجرموں کو گرفتار کرلیا ہے۔
اُن کے قبضے سے ہتھیار بھی برآمد کیے گئے۔
ادھر رینجرز نے  پیر کوتازہ ترین کارروائی میں بدنام مجرم محمد یعقوب کو گرفتارکرلیا۔
انہوں نے مجرم کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود ' آنسو گیس اور دھوئیں کے گولے اور منشیات برآمد کیں۔