اس دن کے منانے کا مقصد ہر قسم کی غلامی کو ختم کرنا ہے انسانی سمگلنگ استحصال بچوں سے مشقت جبراً شادی اور مسلح تنازعات میں بچوں کا استعمال اس کی بدترین مثالیں ہیں۔