ادارے نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال دس لاکھ سے زائد افراد ٹریفک حادثات میں موت کا شکار ہو جاتے ہیں اور اس کے نتیجے میں اربوں ڈالر کا مالی نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے

02 دسمبر 2013 (15:34)
0

عالمی ادارہ صحت نے ٹریفک کے حادثات کو نوجوانوں کی موت کا بڑا سبب قرار دیا ہے
ادارے نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال دس لاکھ سے زائد افراد ٹریفک حادثات میں موت کا شکار ہو جاتے ہیں اور اس کے نتیجے میں اربوں ڈالر کا مالی نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے
یہ بات قابل ذکر ہے کہ حالیہ رحجانات سے یہ بات اخذ کی جا سکتی ہے کہ فوری اقدامات تجویز نہ کئے گئے تو 2030 تک سڑک کے حادثات میں اموات کی پانچویں بڑی وجہ بن سکتی ہے