آذربائیجان کے سفیر کا افتتاحی اجلاس سے خطاب

02 دسمبر 2013 (13:29)
0

آذربائیجان پاکستان یوتھ کلب کا اسلام آباد میں افتتاح کر دیا گیا ہے۔
افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آذربائیجان کے سفیر Dashgin Sikarov نے کہا کہ کلب دونوں ملکوں کے درمیان خوشگوار اور باہمی تعلقات پر مبنی تعلقات کو مزید مستحکم بنائے گا
انہوں نے کہا کہ اس کلب سے پاکستان اور آذربائیجان کے عوام کو باہمی مشاورت اور وفود کے تبادلوں کے ذریعے زیادہ قریب لانے میں مدد ملے گی