انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر Navi Pillay نے ایک بیان میں بنگلہ دیش کے سیاسی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ اپنے اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے فوری طور پر بدامنی روکیں

02 دسمبر 2013 (12:08)
0

اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش ظاہر کی ہے
انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر Navi Pillay نے ایک بیان میں بنگلہ دیش کے سیاسی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ اپنے اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے فوری طور پر بدامنی روکیں
ہائی کمشنر نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے حزب اختلاف کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری اور پکڑ دھکڑ پر بھی گہری تشویش ظاہر کی