راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا جبکہ مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔