محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترسرد اور خشک رہیگا۔

02 دسمبر 2013 (10:06)
0

تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرچ چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد     سات ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور اور پشاور    گیارہ
کراچی        اٹھارہ
کوئٹہ            دو
گلگت            منفی ایک اور مظفر آباد سات ڈگری سینٹی گریڈ