پشاور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹرک نیٹو کی رسد کراچی سے لا رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انہیں سندھ،بلوچستان اور پنجاب میں نہیں روک رہے

02 دسمبر 2013 (15:45)
0

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء سنیٹر زاہد خان نے پشاور میں نیٹو سپلائی کے خلاف تحریک انصاف کے دھرنے پر کڑی تنقید کی ہے



سنیٹر زاہد نے کہا کہ اے این پی خیبر پختونخواء میں تحریک انصاف کی حکومت گرانے کیلئے کسی کوشش کا حصہ نہیں بنے گی تاکہ عمران خان کے


کھوکھلے نعروں کی حقیقت لوگوں کے سامنے بے نقاب ہو سکے