بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبے میں معیاری تعلیم کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔