ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے محکمہ خزانہ کو ہدایت کی کہ ان منصوبوں کے لئے پوری رقم جاری کر دی جائے۔

02 دسمبر 2013 (20:55)
0

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ورکس اینڈ سروسز ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبے میں زیر تعمیر سڑکوں کی تکمیل کو یقینی بنائے۔
پیر کے روز کراچی میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے محکمہ خزانہ کو ہدایت کی کہ ان منصوبوں کے لئے پوری رقم جاری کر دی جائے۔