پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں بہت جلد ایک روزگار بنک قائم کیاجائے گا۔

02 دسمبر 2013 (10:30)
0

 ایک نجی ٹی وی چینل کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ بنک بے روزگار نوجوانوں کو قرضے فراہم کرے گا۔


وزیراعلیٰ نے کہا کہ ان کی حکومت قیمتوں میں اضافے کو روکنے کیلئے ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی ۔