Friday, 29 March 2024, 06:04:24 am
ملک میں کوروناوائرس سے مزید8 افرادجاں بحق
December 02, 2021

ملک میں ایک روزمیں کوروناوائرس سے مزیدآٹھ افرادجاں بحق ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹرکی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ روز چوالیس ہزارایک سوسینتیس ٹیسٹ کئے گئے اورتین سو ستتر افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی۔کروناکے مثبت کیسز کی شرح صفراعشاریہ آٹھ پانچ فیصدرہی۔کروناوائرس کے نوسوچارمریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.