Thursday, 25 April 2024, 10:46:47 am
حوالدار محمد شفیق مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
December 02, 2021

جمہوریہ وسطی افریقہ میں اقوام متحدہ کے مشن میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے حوالدار محمد شفیق کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق نمازِ جنازہ اُن کے آبائی قصبے میاں چنوں خانیوال میں ادا کی گئی۔ حوالدار محمد شفیق کے پسماندگان میں بیوہ اور تین بیٹے شامل ہیںعالمی امن و استحکام کے لئے اب تک ایک سو باسٹھ پاکستانی جوان عالمی امن مشن میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.